: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لند ن 5 جو لا ئی ( ایجنسیز) کو لمبیا کی پو پ اسٹا ر شکیر ا فیفا و ر لڈ کپ کی ا ختتا می تقر یب میں مظا ہر ہ کرینگی جو کہ فا ئنل میچ سے پہلے ر یو ڈ ی جنا ر یو میں 13 جو لا ئی کو ہو گا ۔
37 سا لہ سنگر ‘ لا لا لا ‘ گیت کو ما ر ا کا نا اسٹیڈ یم میں پیش کر ینگی ۔ شکیر ا تیسری با ر لگا تا ر و ر لڈ کپ کی ا ختتا می تقر یب میں مظا ہر ہ کر ینگی‘ اس سے پہلے وہ جر منی ( 2006) اور جنو بی افر یقہ میں ) 2010 ) کے ورلڈ کپ میں مظا ہر ہ کر چکی ہیں۔